تین میگاواٹ کی پیداواری صلاحیت کا حامل ونڈر ڈیم منصوبہ سال دو ہزار پچیس میں پایہ تکمیل کو پہنچے گا۔ واپڈا کے ذرائع کے مطابق ونڈر ڈیم میں چون ہزار ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کیا جاسکے گا اور اس سے علاقے کی دس ہزار ایکڑ اراضی سیراب ہوگی۔ یہ ڈیم کراچی سے 125 کلو میٹر اتھال سے چھیاسٹھ اور بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے قصبے ونڈر سے پچیس کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔