کمیٹی نے بجلی کی پیداوار اور تقسیم پر سیلز ٹیکس لگانے کے حوالے سے اپنی رائے دیتے ھوئے معاملے کو مشترکہ مفادات کونسل میں لیجانے کی سفارش کردی- کمیٹی ارکان نھ کہا ھے صوبوں اور وفاق کے درمیان پہلے ہی تنازعہ ہے اس لئے اس معاملہ کو سی سی آئی لیجائیں-
، کمیٹی نے ایف بر آر کی تجویز سے اتفاق کرت ھوئے آن لائن مارکیٹ میں سیلز ٹیکس رجسٹرڈ افراد کا سیلز ٹیکس ودہیلڈ کرنے پر اتفاق کیا- یہ ٹیکس ایکٹیو ٹیکس پیئر لسٹ شامل نہ ہونے والوں سے ودہیلڈ کیا جائے گا-
بجلی کے بلوں میں فکس ٹیکس کے معاملہ پر کمیٹی نے فاٹا سے بھی یہ ٹیکس اکھٹا کرنے کی سفارش کردی- سینیٹر دلاور نے کہا کہ فاٹا میں خام مال کی درآمد کی کیپسٹی متعین ہے جو کیپسٹی سے زیادہ درآمد کرتا ہے اس پر ٹیکس لگایا جا…