وزیراعلی پنجاب نے رات ۹ بجے دکانیں بند کرنے کی پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا ھے نیز اتوار کو کاروباری تعطیل بھی ختم کر دی ہیں ۔یہ اقدام انہوں نے کاروباری خضرات کی مطالبے پر کیا جو کہ فوری نافذالمل ہو گا۔