بھارت کی سابقہ اداکارہ اور اکشے کمار کی اہلیہ ٹوئنکل کھنّہ نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا۔

بھارت کی سابقہ اداکارہ اور فلم ایکٹر اکشے کمار کی بیگم ٹوئنکل کھنّہ نے فکشن رائٹنگ میں ماسٹر کرنے کیلے مقامی یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا ھے۔ٹوئنکل کھنّہ مسز فنی برونز،پاجامہزآرفورگیونگ اور دی لیجنڈ آف لکشمی پرساد جیسی مشہور کتابوں کی مصنفہ بھی ہیں۔

55ویں سالگرہBollywood NewsFiction WriterTwinkle Khannaاداکارہآروواکشے کماربھارتپاجاماز آر فورگیونگٹوئنکل کھنّہدی لیجنڈ آف لکشمی پرسادفکشن رائٹنگلندنلندن یونیورسٹیمسز فنی بونزنتارایونیورسٹی
Comments (0)
Add Comment