چھ ستمبر کی پریڈ، فواد چوہدری کا ٹوئیٹ جگ ہنسائی کا باعث بن گیا۔

فواد چوہدری کا چھ ستمبر کی پریڈ کے حوالےسے ٹوئیٹ انکے لئے جگ ہنسائی کا باعث بن گیا۔فواد چوہدری نے ٹوئیٹ کیا”چھ ستمبر کی پریڈ منسوخ کر کے اچھا فیصلہ کیا ۔۔۔” ۔ جبکہ چھ ستمبر کو فوجی پریڈ ہوتی ھی نہیں ہیں ۔

Defence daydefense dayPTIپاک فوجچھ ستمبرچوہدری کا ٹوئیٹخراجِ تحسینسابق وفاقی وزیرفواد چوہدریفوجی پریڈ
Comments (0)
Add Comment