کیش وین لوٹنے والے سیکورٹی گارڈ کو فیصل آباد پولیس نے صرف آٹھ گھنٹوں میں گرفتار کر لیا ھے۔آر پی او فیصل آباد نے بتایا کہ کیش وین میں ۴ کروڑ ۳۶ لاکھ روپے موجود تھے اور ایف آئی آر درج ہونے کے صرف آٹھ گھنٹے کے بعد پولیس ملزم تک پہنچ گئی۔