سعودی عرب میں خواتین کو موٹر سائیکل چلانے کیلے ٹریننگ دینے کا آغاز ہو گیا ھے ۔پہلے کورس میں دو سو خواتین نے خود کو رجسٹر کیا ھے ۔ ڈرائیونگ سینٹر نے سات خواتین انسٹرکٹر کی خدمات حاصل کی ہیں ۔