ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق پاکستان میں خودکشی کی شرح ۸ فیصد تک جا پہنچی ۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق خودکشی کی شرح بڑھ جانے کی وجہ دماغی امراض سے متعلق عدم شعور ، برے معاشی حالات اور ڈیپریشن وغیرہ شامل ہیں۔