کافی عرصے سے قومی کرکٹ ٹیم سے باہر ہوے ہوئے محمد عامر نے چیف سلیکٹر کی جانب سے اعلان کردہ۱۷رکنی اسکواڈ پر ظنزیہ ٹوئٹ کی ھے "چیف سلیکٹر کی چیپ سلیکشن ” ۔صارفین نے محمد عامر کے اس طنزیہ ٹوئیٹ پر ملا جلا ردعمل دیا ھے۔