تیسرے اے ۳۲۰ طیاڑے کی پی آئی اے کے بیرے میں شمولیت کے بعد پی آئی اے فلیٹ میں طیاروں کی تعداد ۳۲ ہو گئی ھے جبکہ رواں برس کے آخر تک چوتھا طیارا بھی شامل ہو جائے گا۔اے ۳۲۰ طیارے بہترین کیبن اور جدید سفری سہولیات سے لیس طیارے ھے ۔