بھارت نے سستی ترین الیکٹرک کار متعارف کرا دی۔

تحفظ ماحولیات کو یقینی بنانے کیلے بھارت نے ایک انتہائی کم قیمت ای کار متعارف کرا دی جو کئی لوگوں کی پہنچ میں ہوگئی۔بھارتی کمپنی ٹاٹا موٹرز نے ماڈل ٹیاگو کا الیکٹرانک ماڈل کرایا ھے۔ٹیاگو ای وی کی قیمت ساڑھے آٹھ لاکھ ڈالر مقرر کی گئی ھے۔

Electric carelectric vehicle (EV)Mahindra & MahindraTata Motorstechnologyالیکٹرک کاربھارتٹاٹا موٹرزسستی ترین الیکٹرک کار
Comments (0)
Add Comment