سمندر میں شکار کے دوران ماھی گیروں کے ہاتھ قیمتی ترین ہیرا مچھلیوں کا گروہ انکے جال میں پھنس گیا ۔ماہی گیروں کے مطابق جال میں پھنس جانے والی مچھلیوں کا وزن ۱۰۲ ٹن ھے اور انکی نیلامی سے تقریبا ۷۵ لاکھ روپے ملے گئے۔