۳۷ روز کی تعطل کے بعد لاہور سے کراچی ریلوے آپریشن بحال ہو گیا۔خیبر میل آج مسافروں کو لے کر کراچی جائے گی۔سیلاب کی وجہ سے ٹرین آپریشن معطل کر دیا گیا تھا۔