بھارت ساؤتھ افریقہ میچ کے دوران گراونڈ میں سانپ گھس آیا ۔

بھارت اور جنوبی افریقہ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارتی بیٹنگ کے دوران گراونڈ میں سانپ گھس آیا جسکے باعث کچھ دیر کیلے میچ کو روکنا پڑ گیا۔گراونڈ سٹاف ضروری سامان کے ساتھ میدان میں آیا اور سانپ کو پکڑ کر لے گیا ۔

T20بھارتبھارت اور جنوبی افریقہبھارتی بیٹنگٹی 20ساؤتھ افریقہساتویں اوورسانپ
Comments (0)
Add Comment