برطانیہ میں بجلی و گیس کے بل دُگنا ،ہزاروں افراد نے بل جلا دئے۔

برطانیہ میں مہنگائی ۴۰ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں اور لوگوں کا گزارہ انتہائی مشکل ہو گیا ھے۔لندن ، مانچسٹر میں ہزاروں افراد نے بجلی و گیس کے دُگنا بل کیخلاف مظاہرے کئے اور بل جلا دئیے۔

cost of living crisis protestEnough is Enough'UKUK amid cost of living crisisبجلی و گیسبرطانیہلندنلندن اور مانچسٹر مظاہرےمانچسٹر
Comments (0)
Add Comment