محمد رضوان نے پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا۔

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کا ایوارڈ مل گیا۔بھارت کے اکثر پٹیل اور آسٹریلیا کے کیمروں گرین بھی اس ایوارڈ کیلے نامزد تھے ۔محمد رضوان نے ایوارڈ سیلاب متاثرین کے نام کیا ھے۔

2022Pakistan Cricketآسٹریلیاپلیئر آف دی منتھسیلابسیلاب متاثرینمحمد رضوانوکٹ کیپر بیٹسمین
Comments (0)
Add Comment