کیوی مداح لڑکی نے شاداب خان کو شادی کی پیشکش کردی۔ویڈیو وائرل۔

قومی کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر شاداب خان کو کیوی مداح لڑکی نے شادی کیلے پرپوز کردیا جس پر شاداب خان کوئی جواب تو نہیں دیا تاہم اپنا ٹروزر ضرور گفٹ کر دیا ۔واقع کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

آل رانڈر شاداب خانشاداب خانقومی کرکٹکیوی مداح لڑکیگفٹ
Comments (0)
Add Comment