یونس خان اور عبدالخفیظ کارداد ہال آف فیم میں شامل۔

پی سی بی نے اپنے ٹوئٹر اکاوئنٹ پر اعلان کیا کہ "اپنے پہلے ٹیسٹ میچ کی ۷۰ ویں سالگرہ پر موقع پر انہیں یہ بتاتے ہوئے انتہائی مسرت ہو رھی ہیں کہ پہلے ٹیسٹ کپتان عبدالحفیظ کارداد اور کامیاب ترین کپتان یونس خان کو پی سی بی کی ہال آف فیم میں شامل کر لیا گیا ھے۔”

Hall of famePCBپی سی بیٹیسٹ میچعبدالحفیظ کاردادہال آف فیمیونس خان
Comments (0)
Add Comment