زمان پارک کا محاصرہ دوسرے روز بھی جاری ہے۔ عمران خان امید کر رہے ہیں کہ عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ ’’تماشا ختم‘‘ کر کے محاصرہ ختم کر دیں گے۔ Read more