محترمہ طلعت جہاں خان ایک ماہر امراض اطفال اور 2 بچوں کی ماں کو ہفتے کی دوپہر اس وقت چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا گیا جب وہ ٹیکساس کے اپارٹمنٹ کے باہر بیٹھی تھیں۔ Read more