Wednesday

گزشتہ سال 23 نومبر کو ریلیز ہونے والی وینذڈے کے نام سے نی ویب سیریز پاکستان میں نیٹ فلکس پر سب سے زیادہ دیکھی جا رہی ہے۔
وینز ڈے کی کہانی ایک فیملی کے گرد گھومتی ہے جس میں بیٹی غیر معمولی قوت اور صلاحیت حاصل کرنے کے بعد اپنے والدین کے ساتھ ہونے والے پرانے واقعے کی کھوج لگاتی ہے۔
وینز ڈے نیٹ فلکس کی اوریجنل ویب سیریز ہے جس میں جینا اورٹیگا، کرسٹینا رِکی، کیتھرین زیٹا جونز اور لوئی گزمن مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔