کابل میں دھماکہ‘ نقصان نہیں ہوا

کابل (نوائے وقت رپورٹ) افغان دارالحکومت  کابل کے پولیس ڈسٹرکٹ 2 میں گزشتہ روز دوپہر دھماکہ ہوا۔ ترجمان افغان وزارت داخلہ کے مطابق بارودی مواد کے دھماکے میں کوئی بھی نقصان نہیں ہوا۔