مھندر سنگھ دھونی فلموں میں کام کریں گے

بھارت کے سابق کر کٹ کپتان مھندر سنگھ دھونی کی بیوی نے کہا کہ دھونی جلد فلموں میں نظر آئیں – اس طرح کی قیاس آرائیاں پہلے بھی سننے میں آ چکی ہیں