کربلا میں آتشزدگی سے چار افراد جاں بحق
جمعہ کے روز کربلا میں آتشزدگی سے چار افراد جاں بحق ہوگئے جب عاشورہ کے موقع پر لاکھوں عزادار جمع تھے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ ایک خیمے کے کچن میں گیس کی بوتل سے بھڑک اٹھی اور پھر ملحقہ مارکیٹ میں پھیل گئی۔
Trending

Next Post