آئی جی پنجاب کی خواتین اہلکاروں کو پولیسنگ کے جدید ہنر سیکھنے کی ہدایت
انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پولیس ٹریننگ کالج چنگ لاہور کا دورہ کیا اور زیر تربیت خواتین اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے اہم ہدایات جاری کیں۔
Trending