ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس چند ھی گھنٹوں میں فروخت

کینڈی میں پاک بھارت میچ کی ٹکٹیں چند ھی گھنٹوں میں فروخت ہو گئی ھے ۔ آن لاین ٹکٹنگ ویب سائٹ پر وی وی آئی پی لیول اے ، لیول بی کی ٹکٹیں چند ھی گھنٹوں میں فروخت ہو گئی اور اب صرف جنرل سٹینڈرڈ کی چند ھی ٹکٹیں رہ گئی ہیں