شاھد آفریدی کی سنیل سیٹھی سے امریکہ میں ملاقات


انسٹا پر وائرل ایک پوسٹ میں شاھد آفریدی اور سنیل سیٹھی آپس میں بات چیت کرتے دیکھے جا سکتے ہیں- سر راہ ملاقات کسی مال یا پلازے میں ہوئی دکھائی دیتی ھے