پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا سے ملتان پہنچ گئی-

پاکستانی ٹیم ایشیا کپ میں حصہ لینے کے لئے وطن واپس پہنچ گئی- ٹیم اپنا پہلا میچ نیپال کے خلاف تیس اگست کو کھیلے گی