طلبہ کی جسمانی سزاؤں پر پابندی عائد کر دی.سندھ
طلبہ کی جسمانی سزاؤں پر پابندی
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اسکولوں کے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ میں جسمانی سزا پر پابندی کی شرط ہوگی۔ طلبہ کو جسمانی سزا دی گئی تو اسکول کی رجسٹریشن معطل ہوگی
Trending