بابر اعظم کا کینیڈی، سری لنکا ھوٹل پہنچنے پر استقبال –

کل ایشیا کپ کے لئے پاکستان اور بھارت کا میچ ھو گا – اب تک کھیلے گئے ۱۳۲ میچوں میں پاکستان ۷۳ بار کامیاب رھا- پاکستان ون ڈے کی اس وقت نمبر ون کرکٹ ٹیم ھے