زمباوے کے ۴۹ سالہ آل راؤنڈر ہیتھ سٹریک انتقال کر گئے

زمباوے کرکٹ کے اپنے وقت انتہائی منجھے ھوئے کرکٹر ہتھ سٹریک انچاس برس کی عمر میں انتقال کر گئے