چترال کے تمام سیاحتی مقامات اور مارکیٹیں روٹین کے مطابق کھلی ہوئ ہیں
چترال کے تمام سیاحتی مقامات اور مارکیٹیں روٹین کے مطابق کھلی ہوئ ہیں اور سیاح آ رہے ہیں- تمام سیاح بے خوف و فکر ہو کر چترال آئیں۔ یہاں کسی قسم کا کوئ مسئلہ نہیں ہے-
مقامی پولیس اور ٹورسٹ پولیس سیاحوں کو مکمل تحفظ فراہم کر رہی ہیں اور ان کی رہنمائ بھی کر رہے ہیں؛ چترال ٹوورازم پولیس اور ڈی پی او لوئر چترال