کوکو گاف ، نے ویمن یو ایس ٹینس اوپن جیت لیا


امریکی ٹینس سٹار کوکو گاف نے اپنی حریف کھلاڑی سبا لینکا کو ۲-۶، ۶-۳، ۶-۲ سے ہرا کر ٹائیٹل اپنے نام کر لیا