بچے کی انوکھی پیدائش، دل جسم کے باہر ہے، ڈاکٹرز
ڈی ایچ کیو اسپتال کے ڈاکٹرز کے مطابق نومولود بچے کا دل نارمل حالت میں کام کر رہا ہے، جسے آپریشن کےلیے چلڈرن اسپتال ملتان منتقل کردیا گیا ہے۔
بچے کے والد نے کہا ہے کہ میں غریب ہوں، حکومت علاج اور ادویات خریدنے میں مدد کرے