پاک بھارت میچ میں شائقین کی عدم دلچسپی پر حفیظ مایوس۔
کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں شائقین کی عدم دلچسپی پر محمد حفیظ بھی مایوس ہو گئے۔ سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پاک بھارت میچ میں ایسا رسپانس کبھی دیکھنے میں نہیں آیا
Trending

Prev Post
Next Post