ورات کوھلی کی ون ڈے میچز کی سنتالیسویں سنچری مکمل

بھارت کے نمایاں بیٹسمیں ورات کوھلی نے آج پاکستان کے خلاف ون ڈے میچز کی سنتالیسویں سنچری بنائی اور ساتھ ہی تیرہ ھزار رنز بھی مکمل کر لئے