انسانی اسمگلنگ میں ملوث 156 ملزم ایف آئی اے کی ریڈ بک میں شامل.

ایف آئی اے کی 2023ء کے لیے مرتب کردہ ریڈ بک میں 8 خواتین انسانی اسمگلرز بھی شامل ہیں۔

ریڈ بک میں شامل ملزمان ملک بھر میں درج مقدمات میں ایف آئی اے کو انتہائی مطلوب ہیں