پاکستان کے مختلف سفارتخانوں میں متعین سٹاف کو تین ماہ سے تنخواہ نہیں ملی

پاکستان کے مختلف سفارتخانوں میں متعین سٹاف کو تین ماہ سے تنخواہ نہیں ملی- ایک مقامی انگلش روزنامے کے مطابق تنخواہ نہ ملنے کی وجہ پاکستان کے ذر مبادلہ کے ذخائر کی شدید کمی بتائی جا رھی ھے- اسی طرح کی صورتحال پچھلے سال بھی پیش آئی تھی-