سندھ رینجرز کراچی کی کارروائی، 1 ارب روپے مالیت کی ذخیرہ کی گئی چینی برآمد

چینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران اسلام نگر بلدیہ ٹاؤن میں رینجرز کا چھاپہ-
ایک لاکھ چالیس ھزار بوریوں میں بند چینی جس کی مالیت کا تخمینہ ایک ارب روپے سے زیادہ ہے، بر آمد