آئی سی سی نے بابر اعظم کی گزشتہ تین ہفتوں کی ٹریول ہسٹری ریلیز کر دی۔

آئی سی سی نے بابر اعظم کی گزشتہ تین ہفتوں کی ٹریول ہسٹری اپنی ویب سائٹ پر جاری کر دی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ھے کہ بابر اعظم نے گزشتہ تین ہفتوں کے دوران کتنا سفر کیا ھے