لیبیا‬⁩ کے ساحلی شہر ⁧‫درنه‬⁩ میں سمندری طوفان

لیبیا‬⁩ کے ساحلی شہر ⁧‫درنه‬⁩ میں سمندری طوفان سے اموات کی تعداد 11000 سے تجاوز کر گئی، 10 ہزار افراد تاحال لاپتہ ہیں -سیلاب نے پورے شہر کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا