کرکٹ ورلڈکپ 2023کا آفیشل ترانہ ریلیز ۔

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کا نیا ترانہ دل جشن بولے ریلیز کر دیا گیا ہے ۔ ترانہ آئی سی سی کی ویب سائٹ پر ریلیز کیا گیا ھے۔ ترانے کا میوزک پریتھم ، لیرکس شوکلے لال، ساویری ورما جبکہ سنگرز میں پریتھم ، ناکاش عزیز، سریراما چاندرا، امیت مشرا، جونیتا گاندھی شامل ہیں