پاکستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی نے رحیم یارخان میں چک 214-1 ایکسپلوریٹری کنویں سے گیس کے بڑے ذخائر دریافت کئے ہیں ۔

کمپنی نے 29جون 2023 کو کنویں میں 1851میٹر تک کھدائی کی، ابتدائی طور پر یومیہ 11 لاکھ مکعب فٹ گیس کی پیداوار حاصل ہوگی۔