اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ایران کے صدر ابرہیم رئیسی کے خطاب
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ایران کے صدر ابرہیم رئیسی کے خطاب کے دوران گڑبڑ کرنے اور بینرز لہرانے پر اسرائیل کے سفیر گیلاد اردن کو سیکیورٹی اسٹاف نے مرکزی ہال سے باہر نکال دیا