آئی سی سی نے ورلڈکپ 2023 کیلے انعامی رقوم کا اعلان کر دیا

ورلڈ کپ 2023 میں ایک کروڑ ڈالر بطور انعام تقسیم کیا جائے گا ۔ ٹرافی ونر ٹیم کو 40 لاکھ ڈالر ، رنر آپ کو 20 لاکھ ڈالر جبکہ سیمی فاینلسٹ ٹیموں کو اٹھ اٹھ لاکھ ڈالر دئے جائیں گے