ٹریفک پولیس نے بابر اعظم کا دو ہزار روپے کا چالان کر دیا۔
لاہور ٹریفک پولیس نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو لائسنس نہ رکھنے پر دو ہزار روپے کا چالان کر دیا ۔ بابر اعظم کا چالان گلبرک کے علاقے میں ہے
Trending