اسمگلنگ کا نیا طریقہ ببیگ کے ہینڈل میں منشیات۔


ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر محمد فاروق دبئی جانے کے لیے پشاور ایئر پورٹ پہنچا تھا۔

اے ایس ایف کے ترجمان نے بتایا ہے کہ اے ایس ایف کے عملے نے مسافر کے بیگ کی چیکنگ کے دوران ہیروئن کی نشاندہی کی۔