پیرس میں بھی کھٹمل؛ ٹائم میگزین

عالمی ھفتہ وار انگلش میگزین کی رپورٹ کے مطابق کھٹمل پیرس میں اھم مسئلہ ابھر کر سامنے آیا ھے- ھوٹل اور گھروں کے بستروں میں کھٹمل
کی بڑھتی ہوئی تعداد شدید مسئلہ بنتی جا رھی ھے