پی آئی اے کی ۴۸ پروازیں منسوخ ؛ میڈیا رپورٹس

تیل کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کی فیول سپلائی بند ، نتیجتا ۴۸ فلائیٹ کینسل- قومی ایئر لائن بحران کی زد میں- منسوخ ھونے والی پروازوں میں ۱۱ انٹر نیشنل پروازیں بھی شامل