سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے اضافہ ہو
گیا، جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 13 ہزار 300 روپے ہو گئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 1714 روپے اضافے سے 1 لاکھ 82 ہزار 870 روپے کا ہو گیا۔
Trending